Swat

نوجوان کی خودکشی کی کوشش، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ منگلور میں نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کی کوشش کی جس کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ پولیس کے مطابق حبیب اللہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں خود پر فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اب تشویشناک حالت میں سید و شریف ہسپتال میں زیر علاج ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔