Swat +A -Aسیدو شریف کی پہاڑی سے ایک شخص گر کر جاں بحق April 16, 2018 2 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف کی پہاڑی سے ایک شخص گر کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 25, 26 سالہ اعزاز احمد سکنہ چیل شگئی سیدو شریف کی پہاڑی شاندلہ سے گر کر جاں بحق ہوگیا ہے۔ اشتہار / Advertisement