Swat

مردہ مرغیاں فروخت کرنے والا دکاندار کو جیل بھیج دیا گیا

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں مردہ مرغیاں فروخت کرنے والے دکاندار کو پندرہ روز کے لئے جیل بھیج دیا گیا۔سوات میں مردہ مرغیوں کی فروخت کے انکشاف کے بعد گذشتہ روز انتظامیہ نے چھاپہ مار کر ایک دکاندار عباس ولد شیرعلی کی دکان سے سیکڑوں کی تعداد میں مردہ مرغیاں برآمد کرکے گرفتار کیا تھا۔ پولیس نے منگل کو ملزم کو عدالت میں پیش کیا جہاں ای اے سی نے ملزم کو 45ہزار روپے جرمانہ کرکے پندرہ روز کے لئے جیل بھیج دیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔