سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزئی ، زرہ خیلہ میں بیس سالہ شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا کھا کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (ر) کو کسی بات پر اس کا شوہر غصہ ہوگیا جس پر دل برداشتہ ہوکر اس نے کمرے میں جاکر زرعی ادویات میں استعمال ہونے والی زہریلی دوا پی لی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔
Swat
