Swat

سائنس فیسٹول، جی جی ایچ ایس ملوک آباد کی طالبات کا گوبر گیس کا کامیاب تجربہ

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات سائنس فیسٹول میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ملوک آباد مینگورہ کی طالبات نے گوبر گیس کا کامیاب تجربہ بھی کیا۔ سکول کی طالبات نے ایک ڈرم میں پندرہ کلو گرام بھینسوں کا گوبرڈالنے کے بعد اس میں پانی شامل کرکے گوبر گیس بنالیا۔ بعد میں اس گیس سے چولہا جلا کر سب کو حیران کردیا۔ سکول کی استانی فریال ثانی نے کہا کہ سکول کی بچیوں نے کم وقت میں کامیاب تجربہ کیا۔ اگر ان بچیوں کو وسائل فراہم کر دیے جائیں، تو وہ اس سے بڑا پلانٹ بھی لگا سکتے ہیں جس سے پورے گھر کو دن رات گو بر سے گیس کی فراہمی ہوگی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔