سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات سائنس فیسٹول میں 14سو سے زائد طلبہ و طالبات نے بیک وقت سٹرابیری کا ڈی این اے ٹیسٹ کرکے قومی ریکارڈ قائم کرلیا۔ میلہ میں1036 طلبہ نے ڈی این اے کی شکل بھی بنا دی۔ یہ ریکارڈ پاکستان بک آف ریکارڈز میں درج کیے جائیں گے
Swat
