Swat

کبل بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں نے حلف لے لیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سوات ظفر اقبال نے کبل بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔ کبل بار میں حلف برداری کے دوران میں ایڈیشنل سیشن ججزاور سول ججز کے علاوہ وکلا کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ اس موقع پر سیشن جج نے اپنے خطاب میں کہا کہ بار اور بنچ مل کر عوام کو فوری اور سستا انصاف مہیا کرنے کے لئے کوشش کریں گے۔اس موقع پر بار کے صدر بہاؤ الدین نے بھی خطاب کیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔