Swat

پاکستان کا سب سے بڑا دو روزہ ’’سوات سائنس فیسٹول‘‘اختتام پذیر

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں پاکستان کا سب سے بڑا دو روزہ ’’سوات سائنس فیسٹول‘‘اختتام پذیر ہوگیا۔ فیسٹول کے دوسرے روز بھی مختلف سرکاری اور نجی سکولوں کے طلبہ و طالبات نے سو سے زائد سائنسی سٹال لگائے۔ چھے ہزار سے زائد طلبہ و طالبات نے ان سٹالوں کادورہ کیا اور سکولوں کے بچوں کی سائنسی ایجادات دیکھے، ان کی حوصلہ افزائی کی ۔ میلہ کے آخر ی روز ڈپٹی کمشنر فیصل آباد، ڈی سی سوات، اراکین اسمبلی اور مختلف شخصیات نے بھی فیسٹول کا دورہ کیا۔ فیسٹول کے اختتام پر بہتر سائنسی سٹال لگانے والوں میں انعامات تقسیم کئے گئے جن میں نوے فیصد انعامات سرکاری سکولوں کے طلبہ و طالبات نے جیتے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔