Swat

ڈی آئی جی ملاکنڈ کی ڈی پی او شانگلہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان نے ریٹائر ہونے والے ڈی پی او شانگلہ راحت علی خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا۔ اپنے دفتر سیدو شریف میں منعقدہ تقریب سے اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ راحت علی خان نے دوران تعیناتی ایمانداری کے ساتھ اپنی ڈیوٹی سر انجام دی اور پولیس کا مورال بلند رکھا۔ اس موقع پر انہوں نے ریٹائر ہونے والے ڈی پی او کو تحائف دئے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔