Swat

شدت پسندوں کا فرار ہوتے وقت چھپایا گیا اسلحہ و بارود برآمد

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  چارباغ کے علاقہ توہا میں سیکورٹی فورسز نے شدت پسندوں کا فرار ہوتے وقت چھپایا گیا بھاری اسلحہ و بارود برآمد کرلیا۔ شدت پسندون نے فرار کے وقت ایک کھیت میں اسلحہ چھپایا تھا۔ گذشتہ روز کھیت میں لوگ کام کر رہے تھے کہ کھدائی کے دوران اسلحہ نکلنے پر فورسز کو اطلاع دی جنہوں نے کھدائی کرکے دو ایس ایم جی، 519کارتوس، دو میگزین، دستی بم اور دیگر اسلحہ و بارود نکال کر اپنے قبضہ میں لے لیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔