سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں پاک فوج نے8سال بعد آتش بازی پر پابندی ختم کردی ۔ فورسز کے پریس ریلز کے مطابق سوات میں شادی بیاہ کے موقع پر آتش بازی پر پابندی اٹھالی گئی ہے اور اب ہر کوئی شادی کے موقع پر بلا اجازت آتش بازی کر سکتا ہے ۔ سوات میں پاک فوج نے 2009میں آتش بازی پر پابندی لگائی تھی ۔
- کمنٹس
- فیس بک کمنٹس
