Swat

نشاط چوک ریلی، شرکا کی تعداد 25، پولیس 55سے زائد

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) نشاط چوک ریلی، شرکا کی تعداد 25، پولیس 55سے زائد پاکستان زندہ باد ریلی میں شرکا کی تعداد کم اور پولیس کی زیادہ تھی۔ نشاط چوک مینگورہ کے مظاہرہ میں شرکا کی تعداد بیس سے پچیس تھی جبکہمحکمہ پو لیس نے حفاظت اور تشدد سے نمٹنے کے لئے ایک بس پولیس، پولیس لائن سے طلب کی تھی۔ اس کے علاوہ پچیس سے تیس پولیس اہلکار تھانہ مینگورہ سے تعینات کئے گئے تھے۔ ٹریفک پولیس کے بارہ سے پندرہ اہلکار وں کے ساتھ ڈی ایس پی سٹی اور ایس ایچ او مینگورہ بھی موقع پر موجود تھے۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔