Swat

پاکستان زندہ باد مومنٹ کا 28اپریل کو سوات سٹیڈیم مینگورہ میں جلسہ ہوگا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  پاکستان زندہ باد مومنٹ کے زیر اہتمام 28اپریل کو سوات سٹیڈیم مینگورہ میں جلسہ ہوگا۔ پی زیڈ ایم کے مطابق دوپہر دو بجے ہونے والے جلسہ میں لوگ بھر پور شرکت کریں گے اور افواج پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔