سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) پختون تحفظ موومنٹ انتیس اپریل کو کبل گراؤنڈ میں قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ پی ٹی ایم کارکنان جلسہ کامیاب کرانے کے لیے سرگرم ہوگئے۔ پی ٹی ایم لائرز فورم کے صدر اقبال عیسیٰ خیل ایڈوکیٹ کے مطابق انتیس اپریل کوہونے والا جلسہ گراسی گراؤنڈ میں کرانے کے لیے انتظامیہ کو درخواست دی گئی تھی، تاہم ڈی سی سوات نے کبل گراؤنڈ میں جلسہ کی اجازت کے لیے زبانی تسلی دی ہے۔انہوں نے کہا کہ 29 اپریل کو کبل گراؤنڈ کے جلسہ میں ہزاروں لوگ شرکت کریں گے
Swat
