سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں آج اتوار اور کل پیر کو صبح 8 بجے سے شام8 بجے تک بجلی بند رہے گی۔ پیسکو حکام کے مطابق تھانہ ملاکنڈ میں نئے گرِڈ سٹیشن میں ضروری کام کی وجہ سے ضلع سوات میں اتوار اور پیر کو صبح سے شام تک مکمل بجلی بند رہے گی
Swat