Swat

بارہ گھنٹے طویل بجلی بریک ڈاؤن کاروبارِ زندگی معطل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تھانہ ملاکنڈ میں زیر تعمیر گرڈ سٹیشن میں جاری کام کی وجہ سے ضلع سوات میں بارہ گھنٹے تک بجلی کی بندش کی وجہ سے کاروبار زندگی معطل رہا اور پانی کی سپلائی نہ ہوسکی۔ ضلع بھر میں صبح آٹھ بجے سے رات آٹھ بجے تک بجلی بند رہی جس کی وجہ سے لوگوں کو پینے کے پانی کی سپلائی نہ ہوسکی اور کاروبار زندگی معطل رہا۔ پیسکو حکام کے مطابق آج پیر کو بھی صبح سے شام تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔