Swat

مجھے زیادہ تر لوگ مہاجر یا پنجابی سمجھتے ہیں، انور علی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)   کرکٹر انور علی کا کہنا ہے کہ زیادہ تر لوگ ان کو مہاجر یا پنجابی سمجھتے ہیں۔ اکثر اوقات جب کسی جگہ پختونوں سے ان کی ملاقات ہوتی ہے اور جب وہ ان سے اردو زبان میں بات کرتے ہیں، تو میں ان کے ساتھ پشتو زبان میں بات کرتا ہوں۔ اس کے بعد لوگوں کا پہلا سوال یہ ہوتا ہے کہ آپ ’’پختون‘‘ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پورے ملک کے لوگ مجھ سے بہت محبت کرتے ہیں اور جس جگہ بھی کوئی مل جائے، تو میں ان سے بات چیت کرتا ہوں اور سب لوگوں کی سب بڑی خواہش ایک عدد ’’سیلفی‘‘ ہوتی ہے۔ میں سب کے ساتھ خوشی سے تصاویر بنواتا ہوں ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔