Swat

انور علی نے تین سال قبل شیر پلم سوات سے شادی کی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی انور علی نے تین سال قبل شادی کی۔ ان کی اہلیہ کا تعلق بھی سوات کے علاقہ شیر پلم سے ہے۔ انور علی کی 6ماہ کی ایک بیٹی ہے جن کا نام انہوں نے زرتاشہ رکھا ہے۔ انور علی کا کہنا ہے کہ اگر ان کو اللہ تعالیٰ نے اور اولاد سے نوازا، تو وہ اس کا نام بھی ’’پشتو‘‘ میں رکھے گا جس طرح بیٹی کا نام رکھا ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔