Swat

ڈی پی او سوات کی ہدایت پر خصوصی آپریشن،250مشتبہ افراد گرفتار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   ڈی پی او سوات واحد محمود کی ہدایت پر ضلع بھر کی پولیس نے خصوصی آپریشن کرکے 250مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اس آپریشن کے دوران بیس کلو گرام چرس، 150 گرام ہیروین، 85لیٹر شراب اور اسلحہ برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرا دئے۔ آپریشن کے دوران کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 15 اور ہوٹل ایکٹ کی خلاف ورزی پر 4 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔