Swat

ڈمپر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق، دو افراد زخمی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں ڈمپر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے ۔ کوکارئی روڈ کی انتہائی خستہ حالی کی وجہ سے آئے روز حادثات ہورہے ہیں اور گذشتہ روز خستہ حال روڈ کی وجہ سے ڈمپر الٹنے سے ڈرائیور رضا خان جاں بحق اور ڈمپر میں سوار دو افراد زخمی ہوگئے، جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔