Swat

بدبخت بیٹے نے باپ پر فائرنگ کرکے اپنے والد کو قتل کردیا

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ چینکولئی میں بد بخت بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے والد کو قتل کردیا ۔ پولیس کے مطابق گھر میں کسی بات پر والد سے تکرار کے بعد 22سالہ بلال نے پستول سے فائرنگ کرکے اپنے45سالہ والد عجب خان کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا ۔ پولیس نے ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کردیا ۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔