Swat

کبل فٹ بال ٹورنامنٹ،ملاکنڈ پولیس کو شکست

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)’’ہنستا مسکراتا سوات‘‘ کے تحت کبل گراؤنڈ میں فٹ بال ٹورنامنٹ میں دلاور خان شہید فٹ بال ٹیم نے ملاکنڈ پولیس کوایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ مہمان خصوصی بریگیڈیر کاشف نوید عباسی اور ضلع ناظم محمد علی شاہ نے ٹورنامنٹ جیتنے اور نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔