Swat

پختون تحفظ موونٹ آج کبل گراونڈ میں جلسہ کرے گی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) پختون تحفظ موونٹ آج کبل گراونڈ میں جلسہ کرے گی ۔ پی ٹی ایم کے جلسہ کے لئے تیاریاں جاری ہیں اور پی ٹی ایم کے رہنما سوات پہنچ گئے ہیں۔ جنہوں نے ہفتہ کو جلسہ کی کامیابی کے لئے بازار اور مختلف علاقوں میں مہم بھی چلائی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔