Swat

سوات ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل، حاجی ظفر علی صدر منتخب

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے۔ اس سلسلے میں انتخابی اجلاس منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر حاجی ظفرعلی کو صدر،سیف اللہ خان جنرل سیکرٹری، حاجی شاہ بخت روان ہمدرد سیکرٹری اطلاعات، گوہرزمان، نائب صدر، خواجہ جاوید جائنٹ سیکرٹری اور لیاقت علی (بابو) فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے۔ ایگزیکٹیو باڈی کے ممبران میں حاجی عثمان علی صدرگھی کارپوریشن آف پاکستان، ساجد، سکندر سیدغوث، اکبرعلی ہمایون اور ارشد منتخب ہوئے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔