Swat

سکندر شیر پاؤ 4 مئی کو ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات شیرپاؤ 4 مئی کو پی کے 5 مینگورہ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔ کیو ڈبلیو پی مینگورہ کے ترجمان کے جاری کردہ بیان کے مطابق پارٹی کے صوبائی چیئرمین کا بھر پور طریقے سے استقبال کیا جائے گا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔