Swat

زیرِ تعمیر مکان میں کام کرنے والا مستری کنویں میں گر کر شدید زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں زیر تعمیر مکان میں کام کرنے والا مستری کنویں میں گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ مستری شاہ بخت روان ایک زیر تعمیر مکان میں کام کر رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے کنویں میں گر گیا۔ مقامی لوگوں اور مزدوروں نے امددای کارروائی کرتے ہوئے مستری کو زخمی حالت میں کنویں سے نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں