Swat

دوسرے روز بھی بارش،میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دوسرے روز بارش سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔ جمعرات کو بیشتر علاقوں میں سہ پہر کے وقت تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو شام تک جاری رہا جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں مزید سرد ہوگیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔