سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں سیدوشریف پولیس نے منشیات فروش کو گرفتارکرلیا۔ ایس ایچ اوسیدوشریف طارق خان نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اصغر ولد انور سکنہ زوڑ چم کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے 1035گرام چرس برآمد کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔
Swat
