Swat

چچا سے بندوق چل جانے سے دو بھتیجے زخمی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ نارنج پوڑہ میں چچا سے بندوق چل جانے سے دو بھتیجے زخمی ہوگئے۔ فضل گھر میں موجود ایس ایم جی کو صاف کر رہا تھا کہ اچانک بندوق چل جانے سے گولیاں سامنے بیٹے ان کے دو بھتیجوں 11 سالہ رشید احمد اور 9سالہ فضل معبود کو لگیں جس سے دونوں زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔