سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)(بیورو رپورٹ) کالام کے علاقہ اشورن درہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور ایک نوجوان کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق عبدالباقی نامی شخص نے اپنی بیوی 23 سالہ گل مینہ اور بعد میں 19 سالہ رشید احمد کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف دہرے قتل کا مقدمہ درج کردیا۔
Swat
