سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں تین روز سے جاری بارش کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔ اتوار کی صبح بھی مینگورہ شہر سمیت بیشتر علاقوں میں تیز بارش ہوئی۔ کالام سمیت بالائی علاقوں میں موسم شدید سرد ہوگیا۔
Swat
