Swat +A -Aسوات، دوسرے روز بھی زلزلہ، شدت 5.1 ریکارڈ May 7, 2018 2 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دوسرے روز بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اتوار کی رات ہونے والے زلزلہ کی شدت 5.1، زیر زمین گہرائی 12کلومیٹر اور مرکز پاک، افغان، تاجکستا ن کا سرحدی علاقہ تھا اشتہار / Advertisement