Swat

سوات اور گرد نواح میں ایک ہی دن دو بار زلزلہ کے جھٹکے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح میں ایک ہی دن دو بار زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق صبح ہونے والے زلزلہ کی شدت 5.5، زیر زمین گہرائی 12کلومیٹر اور مرکز بنوں سے 20کلومیٹر شمال مغرب کا علاقہ تھا ۔سہ پہر کے وقت ہونے والے شدید زلزلہ کی شدت 6.4، زیر زمین گہرائی 97کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔ سہ پہر ہونے والے زلزلہ کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔