Swat

سیکورٹی فورسز کی زیر حراست قیدی انتقال کرگیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سیکورٹی فورسز کی زیر حراست62سالہ قیدی بیماری کی وجہ سے سب جیل میں انتقال کرگیا ۔ محمد شعیب سکنہ منجہ تحصیل کبل کو سیکورٹی فورسز نے 2012میں شدت پسندی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ محمد شعیب فورسز کی گلی باغ سب جیل میں مقید تھا کہ گذشتہ روز بیماری کی وجہ سے ان کو ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ انتقال کرگئے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔