Swat

ڈی پی او کی جانب سے تھانہ کبل میں کھلی کچہری کا انعقاد

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) آئی جی پی کی ہدایت پرضلعی پولیس سربراہ کیپٹن(ر)واحدمحمود کی جانب سے سوات کے علاقہ کبل تھانہ میں عوام الناس کو درپیش کسی بھی قسم کی قانونی و اخلاقی مدد ،ان کے مسئلے مسائل کے فوری اور بروقت حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر ڈی پی او نے عوامی مسائل ، شکایات سنیں اور بعض پر موقع پر احکامات جاری کئے۔ کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے ڈی پی اونے کہا کہ اس تقریب کا مقصد معاشرے کے غریب اور مظلوم عوام الناس کو بروقت انصاف کی فراہمی مہیا کرنا ہے ۔عوام الناس اپنے اجتماعی ،ذاتی یا عوامی مفاد عامہ کی کسی بھی قسم کی اطلاع کے بارے میں ہمیں کسی بھی وقت آگاہ کر سکتے ہیں ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔