Swat

سوات میں دوسرے روز بھی زلزلہ کے شدید جھٹکے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح میں جمعرات کی شام دوسرے روز بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت5.3، زیر زمین گہرائی 187کلومیٹر اور مرکز پاک ، افغان ، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا ۔ زلزلہ کے جھٹکوں کے ساتھ ہی لوگ عمارتوں سے باہر نکل آئے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔