Swat

کبل جلسہ میں ملک کے خلاف نعرہ بازی، عطا اللہ محسود گرفتار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) کبل میں پی ٹی ایم کے جلسہ میں ملک کے خلاف نعرہ بازی کرنے پر پی ٹی ایم کے رہنما عطا اللہ محسود کو گرفتار کرلیا گیا ۔ کبل پولیس نے 29اپریل کو پی ٹی ایم جلسہ میں ملک کے خلاف نعرہ بازی پر متعدد افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی ۔ کبل پولیس کے مطابق ایف آئی ار میں نامزد پی ٹی ایم کے رہنما عطا اللہ وزیر سکنہ ٹانک کو ناکہ بندی کے دوران گرفتار کرلیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔