Swat

کیو ڈبلیو پی قوم کی ترجمان پارٹی ہے، فضل الرحمان نونو

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) قومی وطن پارٹی کے صوبائی رہنما شیر بہادر زادہ خان ، ڈویژنل چیئر مین فضل الرحمان نونو نے کہا ہے کہ قومی وطن پارٹی پختون قوم کی ترجمان پارٹی ہے۔ پختون قوم کے حقوق کے لئے ہر فورم پر آواز اٹھا ئی ہے ۔ پختون قوم کی ثقافت سے بخوبی آگاہ ہے اور پختون قوم کے تمام مسائل بخوبی جانتے۔ وطن پال ارگنائزیشن سوات کی حلف برداری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی وطن پارٹی واحد پارٹی ہے جو پختونوں کی ثقافت اور ان کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے لیڈر میں پختون قوم میں ترقی اور خوشحالی لانے کی صلاحیت موجود ہے۔ آنے والا دور قومی وطن پارٹی کا ہے ۔انشاء اللہ 2018 الیکشن میں کامیابی حاصل کرکے پختون قوم کے مسائل حل کریں گے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔