سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) جامبیل کے علاقہ سنگر میں ایک گھر کے قریب مویشی خانہ میں بجلی شارٹ کٹ کی وجہ سے آگ لگنے سے 11 مویشی جل کر ہلاک ہوگئے۔ خان ولد شیرین کے مویشی خانہ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں مویشی خانہ میں موجود گیارہ مویشی جل کر ہلاک ہوگئے۔ بعد میں مقامی لوگوں نے آگ بجھا دی۔
Swat
