Swat

خواتین کے ذمہ داران کا کالام، اتروڑ کا تنظیمی دورہ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی حلقہ خواتین سوات کے ذمہ داران نے کالام، اتروڑ کا تنظیمی دورہ کیا۔ دو یونین کونسلوں کے چار ولیج کونسلز میں خواتین تنظیم اور ممبرسازی کی گئی۔ مختلف مقامات پر خواتین اجتماعات کا بھی انعقاد کیا گیا۔ کالام، اوشو مٹلتان اور اتروڑ گبرال میں مختلف مقامات پر خواتین اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے نائب ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع سوات رابعہ پائندہ نے کہا کہ اسلام نے خواتین کو جو مقام دیا ہے، وہ کسی اور مذہب میں نہیں ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔