Swat

اخبار فروش برکت علی کی مخیر حضرات سے امداد کی اپیل

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے اخبار فروش برکت علی نے مخیر حضرات سے امداد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا چار سالہ بیٹا ریحان ہاتھوں کی معذوری میں مبتلا ہے۔ ان کا علاج پشاور کے پرائیویٹ ہسپتال میں ممکن ہے، لیکن پیسے نہ ہونے کی وجہ سے ان کا آپریشن نہیں کر سکتے۔ مخیر حضرات میری امداد کرکے میرے بچے کو معذوری سے بچائیں۔ ہسپتال والوں کا کہنا ہے کہ ریحان کے علاج پر 60 ہزار روپے خرچ آئے گا۔ میں غریب ہوں اور اخبار فروخت کرتا ہوں۔ مخیر حضرات میری امداد کرکے میرے بچے کو عمر بھر کی معذوری سے بچائیں۔ میرے ساتھ اس نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے: 03488275689 ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔