سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ملک کے بیشتر علاقوں کی طرح سوات میں بھی دن بھر بجلی بند رہی جس کی وجہ سے کاروبارِ زندگی معطل رہا۔ فنی خرابی کی وجہ سے بجلی کی بندش سے ضلع بھر میں پانی کی سپلائی نہ ہو سکی جس کی وجہ سے لوگ دور دور سے پانی لانے پر مجبور تھے۔
Swat
