Swat

سیکڑوں افراد دیگر جماعتوں سے مستعفی،جماعت اسلامی میں شامل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام کے علاقہ پشمال میں سیکڑوں افراد دیگر سیاسی جماعتوں سے مستعفی ہوکر جماعت اسلامی میں شامل ہوگئے۔ شمولیتی تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے تحصیل ناظم بحرین حبیب اللہ ثاقب، زونل امیر حاجی محمداسحاق، نامزد امیدوار جماعت اسلامی حلقہ پی کے 2 حاجی بخت امین کریمی نے کہا کہ آنے والا دور متحدہ مجلس عمل کا ہے۔عوام کی امیدیں جماعت اسلامی سے وابستہ ہیں۔ پائپ تقسیم کی سیاست اور خالی خولی تبدیلی کی نعروں کا دور گزرچکا۔ مزید عوام کو دھوکا دینا ممکن نہیں ۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔