Swat

سوئی گیس کے نام پر عوام کو ورغلا یا جا رہا ہے، شہزادہ شہریار امیر زیب

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما شہزادہ میانگل شہریار امیرزیب نے کہا ہے کہ سوئی گیس کے نام پر سوات کے عوام کو ورغلا یا جارہا ہے۔ اگر یہ لوگ مخلص ہوتے، تو آج شانگلہ کے گھر گھر میں سوئی گیس کی سہولت موجود ہوتی۔ یہ لوگ اپنے علاقہ میں کسی قسم کی ترقی نہیں لائے۔ البتہ سوات کو بدلنے کے دعوے کررہے ہیں۔اہلیانِ مرغزار اور اسلامپور کو بھی سوئی گیس کے برائے نام منصوبے دکھا کران سے ووٹ بٹوڑنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ حالانکہ کئی ماہ قبل لایا جانے والا پائپ زنگ آلود ہوچکا ہے۔ ان خیا لات کا اظہار انہوں نے مرغزار میں شمولیتی تقریب سے اپنے خطاب میں کیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔