Swat

17سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ کوٹلئی میں سترہ سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کر کے خود کشی کر لی ۔ پولیس کے مطابق اصغر شاہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔