Swat

دوشیزہ نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں 18 سالہ جواں سال دوشیزہ نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کر لی۔ مسماۃ (ش ) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی ادویات میں استعمال ہونے والی زہریلی دوا پی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔