Swat

نگران وزیر اعظم کی نامزدگی، مینگورہ میں شایانِ شان جشن

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) نگران وزیر اعظم کی نامزدگی پر جسٹس(ر) ناصر الملک کے آبائی علاقہ مینگورہ میں ان کی رہائش گاہ پر آتش بازی کی گئی۔ گذشتہ روز ان کی نگران وزیر اعظم کے لئے نامزدگی کے بعد ان کے رشتہ داروں و دوست احباب نے ان کی رہائش گاہ پر خوشی کے اظہار کے طور پر آتش بازی کی۔ افطاری کے بعد رشتہ داروں اور دوست احباب نے ان کی رہائش گاہ پر جمع ہوکر خوشی کا اظہار کیا اور آتش بازی کی، جو اذانِ عشا تک جاری رہی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔