Swat

ملک سعد فٹ بال اکیڈمی سوات کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز ہوگیا

مینگورہ (بیورو رپورٹ) ملک سعد فٹ بال اکیڈمی سوات نے ٹریننگ کیمپ لگادیا۔ کیمپ رات 10 بج کر 15منٹ سے شروع ہوگا اور 11 بج کر 15منٹ کو ختم ہوگا۔ ہیڈ کوچ ایاز نے باخبر ٹیم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیمپ میں انڈر 15 اور انڈر 18 کھلاڑی شریک ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دو ٹیمیں تیار کی جائیں گی، جو آگے چل کر 24 جون کو کراچی کی انڈر 15 اور انڈر 18 ٹیموں سے گراسی گراؤنڈ مینگورہ پر مقابلہ کریں گی۔ انہوں نے کہ 8روزہ کیمپ میں ٹیموں کو سلیکٹ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم پُر امید ہیں کہ دونوں ٹیمیں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔