Swat

بار دانہ گودام میں آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں کا نقصان

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے ملک مارکیٹ میں بار دانہ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا بار دانہ جل کر راکھ ہوگیا ۔ جمعرات کو نامعلوم وجوہات کی بنا پر ارزومند کے گودام میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا باردانہ جل کر خاکستر ہوگیا ۔ بعد میں فائر فایٹر نے آگ پر قابو پالیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔