Swat

دریائے سوات نے ایک اور شخص کو نگل لیا

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے جرے میں ایک شخص دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔ریسکیو 1122کے ترجمان کے مطابق بخت روالدین ولد بخت روان سکنہ جرے رات کے وقت گھر سے نکل کر دریائے سوات میں ڈوب گیا۔ ریسکیو کو اطلاع ملتے ہی ٹیم نے آپریشن شروع کردیا اور تین گھنٹے کی طویل تلاش کے بعد لاش کو دریا سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا ۔لاش کو پولیس نے ابتدائی قانونی کارروائی اورپوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔